Skip to main content

Light to My Path Book Distribution

اَگر تیرا بھائی گناہ کرے: &#17

No reviews yet
Product Code: 9781927998373
ISBN13: 9781927998373
Condition: New
$10.09

اَگر تیرا بھائی گناہ کرے: &#17

$10.09
 
کتاب کا خلاصہ

خداوند یسوع مسیح کو علم تھا کہ مسائل اور اختلافات تو اُس کے بچوں کے درمیان پیدا ہوں گے اِس لئے اُنہوں نے کلامِ مقدس میں اُن کا حل بھی پیش کیا ہے ۔اِس سلسلہ میں خداوند نے متی 17-18:15 آیات میں خاص طور پر تعلیم دی ہے۔

یہ حوالہ بیان کرتا ہے کہ ہم کس طرح ایمانداروں کے مسائل کے درمیان سر اُٹھانے والے مسائل کو حل کریں۔ اِس سے گرے ہُوؤں کی بحالی کی محفوظ راہ نکلتی ہے ۔اِس تعلیم سے ایمانداروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کے معاملہ کو سنجیدگی سے لیں اور کمزوری کی حالت میں اُن کی مدد کریں۔

زیرِ نظر کتاب اِس موضوع پر خداوند یسوع کی تعلیم کا جائزہ لیتے ہوئے یہ بتاتی ہے کہ ہم کس طرح درپیش صورتحال میں اِس کا اطلاق کریں۔




Author: F. Wayne Mac Leod
Publisher: Light to My Path Book Distribution
Publication Date: Mar 23, 2024
Number of Pages: 108 pages
Binding: Paperback or Softback
ISBN-10: 1927998379
ISBN-13: 9781927998373
 

Customer Reviews

This product hasn't received any reviews yet. Be the first to review this product!

Faster Shipping

Delivery in 3-8 days

Easy Returns

14 days returns

Discount upto 30%

Monthly discount on books

Outstanding Customer Service

Support 24 hours a day