Skip to main content

Jilt Publishers

Urdu Machine Translation Issues & Solutions اردو مشینی ترجمہ &#160

No reviews yet
Product Code: 9788192819655
ISBN13: 9788192819655
Condition: New
$28.50
$24.24
Sale 15%

Urdu Machine Translation Issues & Solutions اردو مشینی ترجمہ &#160

$28.50
$24.24
Sale 15%
 
ہم ایک ترقی یافتہ دور میں جی رہے ہیں۔ تکنیکی ایجادات نے ہماری زندگیوں کو یکسر بدل دیا ہے۔ نئی ٹکنالوجیوں نے انسانی طرز حیات کے ہر گوشے پر اپنا اثر ڈالا ہے ۔ در حقیقت ، ٹکنالوجی کے بغیر زندگی کا تصور تقریباً ناممکن لگتا ہے۔ دنیا بھر میں تقریباً ہر شخص کسی نہ کسی شکل میں ٹکنالوجی سے استفادہ کررہا ہے۔ نتیجتاً ٹکنالوجی ہماری ثقافت اور روزمرہ زندگی کا ایک لازمی حصہ بن گئی ہے۔ اسمارٹ فونز اور انٹرنیٹ نے ہمارے بات کرنے کے طریقے کو بھی یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ ای میل ، بلاگز ، اور فوری پیغام رسانی کے ذرائع نے ہمارے ابلاغ کے ساتھ ساتھ لسانیات پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔


دودہوں قبل یہ اندازہ لگایا جاتا تھا کہ ٹکنالوجی کی بنیاد انگریزی زبان ہے اور دیگر زبانیں چونکہ اس دوڑ میں پیچھے رہ گئی ہیں تو شاید وہ متروک ہوجائیں ۔ لیکن لینگویج انڈسٹری میں بڑھتی ترقیات نے اس اندیشے کو ختم کردیا ہے۔ اب ایک مادری زبان کے علاوہ کوئی اور زبان نہ جاننے والا شخص بھی نہ صرف اسمارٹ فون اور کمپیوٹر جیسے آلات کو استعمال کرسکتا ہے بلکہ ان آلات کی بنیاد پر دنیا کے کسی بھی زبان کے جاننے والے شخص سے بات چیت کرسکتا ہے اور اپنا مافی الضمیر ادا کرسکتا ہے۔ یہ سب کچھ ل&#


Author: Abu Mazhar Khalid Siddique
Publisher: Jilt Publishers
Publication Date: Sep 30, 2021
Number of Pages: 152 pages
Binding: Paperback or Softback
ISBN-10: 8192819655
ISBN-13: 9788192819655
 

Customer Reviews

This product hasn't received any reviews yet. Be the first to review this product!

Faster Shipping

Delivery in 3-8 days

Easy Returns

14 days returns

Discount upto 30%

Monthly discount on books

Outstanding Customer Service

Support 24 hours a day